*قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خاں سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرزوفد کی ملاقات
*قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خاں سے گورنر ہاؤس لاہور میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) وفد کی ملاقات*
ملاقات میں وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں بھی موجود
ملاقات میں صحافت اور اخباری صنعت کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال
آزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوریت کا بنیادی ستون ہے۔ قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خاں
میڈیا عوام اور ریاست کے درمیان مؤثر رابطے کا ذریعہ ہے۔ ملک محمد احمد خاں
حقائق پر مبنی رپورٹنگ اور پیشہ ورانہ اخلاقیات ناگزیر ہیں۔ قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خاں
قومی مفاد، آئین و قانون کی بالادستی اور پیشہ ورانہ اخلاقیات پر سختی سے عمل ضروری ہے: ملک محمد احمد خاں
میڈیا کے مسائل کے حل اور شعبے کے استحکام کے لیے حکومت، اداروں اور میڈیا کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا: قائم مقام گورنر
سی پی این ای وفد کی جانب سے مالی بحران، سرکاری اشتہارات کی پالیسی اور صحافیوں کی فلاح سے متعلق تجاویز پیش
قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خاں کی میڈیا کے مسائل متعلقہ فورمز پر اٹھانے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی
آزاد صحافت شفاف حکمرانی، احتساب اور جمہوری اداروں کے استحکام میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ملک محمد احمد خاں
حکومت اور میڈیا کے درمیان اعتماد اور تعاون کے فروغ پر زور
آزاد اور ذمہ دار صحافت قومی مفاد اور جمہوری استحکام کے لیے ناگزیر قرار
سی پی این ای کے وفد میں صدر کاظم خان، سینیئر نائب صدر ایاز خان، سیکرٹری جنرل غلام نبی چانڈیو، تنویر شوکت، ناصر خٹک، منزہ سہام، مقصود یوسفی، محمود عالم خالد اور منیر بلوچ شامل
وفد میں عبدالسمع، نواز طاہر، بشیر میمن، اعجاز الحق، ممتاز صادق، عبد الخالق، شکیل ترابی، سید انتظار، احسن زنجانی اور میاں حسن احمد بھی شامل
سی پی این ای کے وفد میں حامد حسین عابدی، شیر محمد کھاوڑ، محمد اکمل چوہان، عرفان اطہر، شہزاد حسین، ڈاکٹر زبیر محمود، ذوالفقار احمد راحت، وقاص طارق اور کاشف حسن بھی شریک
راؤ ماجدعلی
ڈائریکٹر میڈیا پنجاب اسمبلی