تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

پی اے ایس گریڈ 19 کے آفیسر عمر جاوید نئے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی تعینات

پی اے ایس گریڈ 19 کے آفیسر عمر جاوید نئے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی تعینات

پی اے ایس گریڈ 19 کے آفیسر عمر جاوید نئے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی تعینات ,ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ترجمان

ڈی جی عمر جاوید کا ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈ کواٹر کا دورہ، افسران نے استقبال کیا

سابقہ ڈی جی بابر صاحب دین کے ہمراہ مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ، افسران سے بریفنگ بھی لی، ترجمان ستھرا پنجاب

ڈی جی عمر جاوید پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام (PICIIP) کے پروگرام ڈائریکٹر بھی ہیں۔

ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی کی تعیناتی سے قبل عمر جاوید پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) پنجاب کے ڈی جی تعینات تھے۔

عمر جاوید پی اینڈ ڈی بورڈ پنجاب میں ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button