تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اسلامی جمہوریہ جاپان نے 111 میزائل داغے‘: ٹرمپ کی زبان پھسلنے کی ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف گفتگو کرتے ہوئے زبان پھسل گئی، انہوں نے ایران کی بجائے جاپان کو اسلامی جمہوریہ کہہ دیا۔

ترکیہ کے دار الحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’اسلامی جمہوریہ جاپان‘ نے ہمارے بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہم لنکن پر 111 میزائل داغے، تاہم ان سب کو مار گرایا۔

امریکی صدر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر چند ہی لمحات میں وائرل ہو گئی اور صارفین کی جانب سے نشاندہی کی گئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور جاپان کو آپس میں ملا دیا ہے

جواب دیں

Back to top button