تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

حمد صالح نے 9 سال بعد انگلش کلب ایف سی لیور پول کو الوداع کہہ دیا

حمد صالح نے 9 سال بعد انگلش کلب ایف سی لیور پول کو الوداع کہہ دیا

لاہورٟ سپورٹس ڈیسک ٞ مصر کے نامور فٹ بالر محمد صالح نے 9 سال بعد انگلش کلب ایف سی لیور پول کو الوداع کہہ دیا۔ اپنے آخری میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں اور شائقین نے محمد صلاح کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ میڈیا ارپورٹس کے مطابق محمد صلاح نے لیورپول کی جانب سے پریمیئر لیگ ٹائٹل سمیت چیمپئنز لیگ اور دیگر بڑی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا اور ٹیم کے لیے کئی یادگار لمحات تخلیق کیے۔ اپنے آخری میچ میں صلاح برینٹفورڈ کے خلاف میدان میں اترے۔

جواب دیں

Back to top button