تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کی فوجی بحالی توقع سے زیادہ تیز ہے: امریکی چینل کا انکشاف

امریکی چینل نے انٹیلی جنس حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی فوجی بحالی توقع سے زیادہ تیز ہے۔

امریکی چینل کا کہنا ہے کہ ایران نے ڈرون پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے، ایران کی تیاری سے خطے میں سیکیورٹی خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔

اس حوالے سے امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایرانیوں نے بحالی معاملات میں انٹیلی جنس کمیونٹی کے تمام اندازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے

ادھر امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے

جواب دیں

Back to top button