تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اجمل بلوچ نے کہا کہ ہوٹل رات دیر تک کھولنے کی اجازت دی جائے، لاک ڈاؤن 14 مئی تک ختم نہ کیا تو رات 8 بجے دکانیں بند کرنے پر احتجاج کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ 4 سال سے کسان، صنعت کار اور تاجر سب پریشان ہیں۔

جواب دیں

Back to top button