تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران میں مبینہ اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دیدی گئی

ایران میں ایک اور اسرائیل ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی۔

 

ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص پر جنوری میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران تخریب کاری کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

 

رپورٹ کے مطابق سزا یافتہ شخص کی شناخت عرفان کیانی کے نام سے کی گئی ہے، جس پر دہشت پھیلانے کے الزامات تھے

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم کورٹ کی جانب سے اس کے خلاف سنائے گئے فیصلے کی توثیق کے بعد اسے آج پھانسی دے دی گئی۔

جواب دیں

Back to top button