تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول

پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔

 

اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔

 

اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی وزارتِ خزانہ سے 15 اپریل کو فنڈ موصول ہوئے ہیں

 

 

سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا تھا کہ سعودی حکومت کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کی سپورٹ اگلے ہفتے تک ہمیں مل جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button