
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
ایران اور امریکا جنگ بندی سے متعلق پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کو سراہتے ہیں، کیرولین لیویٹ – فوٹو: فائل
ایران اور امریکا جنگ بندی سے متعلق پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کو سراہتے ہیں، کیرولین لیویٹ – فوٹو: فائل
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔
وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیرولین لیویٹ کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا جنگ بندی سے متعلق پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کو سراہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت نتیجہ خیز اور جاری ہے۔ مذاکرات کا اگلا مرحلہ ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔







