تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پارلیمانی، تجارتی اور اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے: علی حسام اصغر

لاہور چیمبر 50 ہزار سے زائد ممبر کمپنیوں کی نمائندگی کرنے والا پاکستان کا قدیم ترین اور بڑا تجارتی ادارہ ہے: علی حسام اصغر

 

 

بنگلہ دیش کی صنعتی ترقی، برآمدات میں تنوع اور خواتین کی معاشی شمولیت قابلِ تحسین ہے: صدر لاہور چیمبر

 

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیکسٹائل، ادویات، فوڈ پروسیسنگ اور سی فوڈ کے شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کریں: علی حسام اصغر

 

 

پاکستان آئی ٹی، انجینئرنگ، سرجیکل آلات، کھیلوں کے سامان، لیدر اور زراعت کے شعبوں میں بنگلہ دیش کے ساتھ تعاون بڑھا سکتا ہے: صدر لاہور چیمبر

 

دونوں ممالک کے چیمبرز آف کامرس کے درمیان روابط اور کاروباری وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو فروغ دیا جائے: علی حسام اصغر

 

 

بنگلہ دیشی ہائی کمیشن اسلام آباد اور لاہور میں اعزازی قونصل کے تعاون سے کاروباری روابط کے فروغ میں مدد ملی: علی حسام اصغر

جواب دیں

Back to top button