تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ سیریز کا فیصلہ کن میچ ہے۔

پہلے میچ میں پاکستان نے جبکہ دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی تھی۔

ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف مزید اچھی بولنگ کرنا پڑے گی۔ بارش سے زیادہ اثر نہیں پڑا ہوگا، اسپینرز سے اچھی مدد ملے گی۔

میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ شاہین آفریدی کی قیادت میں سیریز جیتنے کا خواب لیے میدان میں اترنے والی ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، بابر اعظم، غازی غوری، سلمان آغا، عبدالصمد، شاداب خان، عرفات منہاس، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں

جواب دیں

Back to top button