تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے۔

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا

محسن نقوی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی تھی

جواب دیں

Back to top button