تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی

جواب دیں

Back to top button