تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، نیتن یاہو کا کھیل امریکا کو 100 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا۔

 

ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی لاگت دعویٰ کردہ رقم سے 4 گنا زیادہ ہے

 

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کے لیے بالواسطہ اخراجات اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں، ہر امریکی گھرانے کا ماہانہ بل 500 ڈالر ہے اور یہ تیزی سے بڑھ رہا ہے

جواب دیں

Back to top button