سپورٹس
چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی خراب کارکردگی، جوز بٹلر نے کپتانی چھوڑ دی

پاکستان میں میزبانی میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی ناقص کارکردگی پر کپتان جوز بٹلر نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق 34 سالہ کھلاڑی نے یہ اعلان جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل کیا۔
جوز بٹلر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے میں انگلینڈ کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد کپتانی سے استعفیٰ دیا