جرم کہانی

جھنگ میں سود کا ہولناک کھیل ، لوگوں کے کاروبار تباہ

جھنگ تھانہ کوتوالی کی محدود مدینہ ٹاؤن میں ایک اور ڈبل شاہ سامنے آ گیا

جس نے جھنگ میں سب بڑا سود کا کاروبار شروع کر رکھا ہے لوگوں سے چیک اور پرنوٹ اسٹام لے قرضہ دیتا جس کے بعد اس کے کاروبار کو تباہ برباد ختم کر کے دم لیتا جس نے جھنگ کے سادہ لوح شہریوں کو ٹریپ کر کے بزنس کروانے کے نام پر کاروبار شروع کرنا اس کے بعد اس نے اس گینگ کا تعلق بھی جھنگ سٹی گینگ سے بتایا جا رہا ہے اس گینگ نے اربوں روپے سود کی مد میں شہریوں سے وصول کر لیے ہیں ۔

اس کے بعد بھی چیک و اسٹام مقدموں کی دھمکیوں کی بنیاد پر جس کے پاس جمع ختم ہو جاتی کنگال ہو جاتا اس کے بعد مقدمات درج کروا کر بھی کروڑوں روپے کی جائیدار تک ہتھیا لی ہے شہریوں کے ساتھ فراڈکرنے والے گینگ کا سرغنہ خلیل احمد ولد سلیم جاوید بھکر روڈ مدینہ ٹاؤن ہے جس کی مدعیت میں اس نے 22 مقدمے درج ہیں۔

 

CamScanner 08-24-2024 17.31

جواب دیں

Back to top button