تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

فیصل آباد: ڈرائیور کی 8 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ مبینہ زیادتی

ڈرائیور نے گھر میں کام کرنے والی کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 8 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کی جس کے بعد اسے ہمسائے کی چھت پر پھینک کر فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا اور ملزم ڈرائیور ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا، متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

Back to top button