جرم کہانی

گوجرانوالہ میں لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا

گوجرانوالہ میں لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد گیسٹ ہاؤس کی تیسری منزل سے دھکا دے دیا گیا۔

واقعہ گوندلانوالہ چوک میں گزشتہ رات پیش آیا تھا،3 ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی اسپتال میں زیرِ علاج اور حالت تشویشناک ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button