جرم کہانی

لاہور کے قبرستان میں قبر سے 6 ماہ کے بچے کی لاش غائب

لاہور کے علاقے باغبانپورہ کے مومن پورہ قبرستان میں قبر سے 6 ماہ کے بچے کی لاش غائب ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 6 ماہ کے بچے کی 17 جون کو مومن پورہ قبرستان میں تدفین کی گئی تھی، اہلخانہ قبرستان گئے تو قبر کھود کر بچے کی لاش نکال لی گئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والد ناصر نے قانونی کارروائی کے لیے تھانا باغبانپورہ میں درخواست دے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button