موٹرسائیکل ون وہیلنگ کرتے ھوے نوجوان لڑکوں کی ھوائی فائرنگ ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ھے ایک لڑکے نے پہلے ھوائی فائرنگ کی اور پھر اسکی گولی پسٹل میں پھنس گئی اور جسکی موٹر سائیکل پر بیٹھا تھا اسی لڑکے کے سر میں گولی لگنے سے وہ لڑکا موقع پر ھلاک ھوگیا