تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

دنیا میں تیل سستا ہورہا ہے، یہاں مہنگا کردیا گیا، شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 75 برسوں کی ریکارڈ حدوں کو چھو رہی ہے۔

ملک میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمت میں اضافے سے متعلق شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہورہا ہے یہاں مزید مہنگا کردیا گیا۔ بجلی کے بلوں میں ہوش ربا اضافے پر عوام خود کشیوں پر مجبور ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پی پی اور (ن) لیگ کا نظریہ اور انتخابی نشان مختلف ہے لیکن یہ عمران کے خوف اور فوبیا سے اکٹھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button