تازہ ترینجرم کہانیخبریں

فتح جنگ میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 5 افراد ہلاک

اٹک کی تحصیل فتح جنگ میں زمین کے تنازع پر 5 افراد کی جان چلی گئی۔

پولیس کے مطابق فتح جنگ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ  دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس واقعےکی تحقیقات کررہی ہے اور اس حوالے سے ضروری قانونی کارروائی بھی کی جارہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button