سپورٹس

نیدر لینڈ نے ٹاس جیت لیا،بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کے ساتھ دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت لیا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا. قومی ٹیم کی قیادت جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد رضوان، آغا سلمان، خوشدل شاہ، شاداب خان، محمد نواز، حمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ شامل ہیں۔
نیدرلینڈز کی قیادت سکاٹ ایڈورڈز کے ذمہ ہے جبکہ کھلاڑیوں میں وکرم جیت سنگھ، میکس اوڈاؤڈ، ویزلی بریسی، باس ڈی لیڈ، ٹام کوپر، تیجا نیدامانورو، لوگان وین بیک، ٹم پرنگل، آریان دت اور ویوین کنگما ٹیم کا حصہ ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button