Uncategorized

پاکستان کا فخر، صدر کا ارشد ندیم کو خراج تحسین

صدر مملکت عارف علوی نے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالے اتھلیٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کر دیا اور انہیں فخر پاکستان قرار دیدیا۔
ایوان صدر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں صدر عارف علوی سے اولمپیئن ارشد ندیم نے ملاقات کی ۔ارشد ندیم کو خصوصی طور پر تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔صدر نے ارشد ندیم کی اولمپکس میں کارکردگی کو سراہا ۔ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا ۔
صدر مملکت نے کہا کہ آپ پاکستان کا فخر ہیں ۔ کھیلوں کے فروغ کےلیے ٹیلنٹ کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔ ارشد ندیم نے صدر کی حوصلہ افزائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ارشد ندیم نے ک کہا میں لامن ویلتھ گیمز میں بہتر کارکرددگی دکھانے کی بھرپور کوشش کرونگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button