Uncategorized

تیرہ سال بعد قذافی سٹیڈیم سج گیا،پاکستان اور آسٹریلیا کی بھرپور پریکٹس

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔ سری لنکن ٹیم پر اٹیک کے بعد لاہور سے روٹھی ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوگئی ۔


تیرہ سال بعد ٹیسٹ میچ کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ ۔تیسرا ٹیسٹ 21 مارچ سےقذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
سخت گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے کھلاڑیوں نے تپتی دھوپ میں بھرپور مشقیں کیں۔بیٹنگ ، باؤلنگ اور فیلڈنگ سیشن میں خوب پسینہ بہایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button