Uncategorized
محمد رضوان کی کامیابی، مصباح الحق کا ریکارڈ برابر
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) میں مسلسل فتوحات کے حوالے سے مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کردیا .
2018 کے پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق نے مسلسل چھ فتوحات کا ریکارڈ قائم کیا تھا، اب یہ ریکارڈ محمد رضوان نے برابر کردیا ہے۔