Uncategorized

ایران نے خیبرشکن میزائل کا تجربہ کرلیا

ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ’خیبر شکن‘ میزائل زمین سے زمین تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔ خیبر شکن چودہ سو پچاس کلومیٹر تک ہدف کو مار
کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے مطاباق خطے میں موجود امریکی اڈے اور پورا اسرائیل میزائل کی رینج پر ہیں۔
ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات ویانا میں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button