Uncategorized

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن، ٹیموں کے مستقل کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے لازمی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ۔لاہور قلندرز نے سہیل اختر ،حارث روف ، شاہین آفریدی ، محمد حفیظ سمیت آٹھ کھلاڑیوں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد ، شاہد آفریدی سمیت سات کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے ۔
لاہور قلندرز کے ریٹین پلیئرز کی فہرست میں 1 سہیل اختر 2: حارث روف 3: راشد خان 4: شاہین شاہ آفریدی 5: محمد حفیظ 6: ڈیوڈ ویسا 7: احمد دانیال 8: ذیشان اشرف شامل ہیں.
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست میں 1: جیمز ونس 2: سرفراز احمد 3: افتخار احمد 4: محمد نواز 5: شاہد آفریدی 6: محمد حسنین 7: نسیم شاہ کا نام ہے .
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست میں 1: آصف علی 2: حسن علی 3: شاداب خان 4: فہیم اشرف 5: الیکسن ہیلز 6: محمد وسیم 7: اعظم خان 8: پال اسٹرلنگ موجود ہیں.
پشاور زلمی کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست میں 1: لیم لیونگسٹن 2: وہاب ریاض 3: حیدر علی 4: شرفین ردرفورڈ 5: شعیب ملک 6:حسین طلعت 7: ثاقب محمود 8: کیڈ مور کا نام ہے
ملتان سلطان کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست میں 1: محمد رضوان 2: ریلی روسو 3: عمران طاہر 4: صہیب مقصود 5: خوشدل شاہ 6: شاہنواز دھانی 7: شان مسعود شامل ہیں
کراچی کنگز کے ریٹین کھلاڑیوں میں 1: بابر اعظم 2: عماد وسیم 3: محمد عامر 4: محمد نبی 5: جو کلارک 6: عامر یامین شرجیل خان 8 محمد الیاس موجود ہیں.
لاہورقلندرز نے حارث رؤف کو برانڈ ایمبیسیڈر کا درجہ دیا ہے، شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے برانڈ ایمبسیڈر بنا دیئے گئے جبکہ شاہد آفریدی کو کوئٹہ کےگولڈ پلیئر کے ساتھ مینٹور کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button