Uncategorized

پاکستان ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پہلا میڈل جیتنے میں کامیاب

پاکستان نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پہلا میڈل جیت لیا
تاشقند میں ورلڈ چیمپئن شپ میں طلحہ طالب نے67 کلوگرام کیٹیگری کے اسنیچ ایونٹ میں 143 کلو وزن اٹھاکر برانز میڈل اپنے نام کیا،روس کے زلفت گیرو نے گولڈ اور ازبک پلیئر دوستن یوکوبوف نے چاندی کا تمغہ جیتا۔
طلحہ طالب کلین اینڈ جرک ایونٹ میں بدقسمتی سے مقابلہ مکمل نہ کرسکے لیکن ورلڈ چیمپئن شپ میں پہلا میڈل ضرور پانے میں کامیاب ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button