کاروبار

پنجاب کے عوام کے لیئے روٹی کی قیمت تبدیل٬ مریم نواز کااعلان

لاہور سمیت پنجاب میں عوام کے لیے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی گئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’’الحمدُللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کر کے 16 روپے فی روٹی مقرر کر دی ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button