دنیا

جواب دینے کی کوشش کی گئی تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا، جنرل حسین سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر دشمن جواب دینے کی کوشش کرے تو ہمارا اگلا جواب اور بھی سخت ہوگا۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے ہمارے مفادات، ہماری شخصیتوں اور شہریوں پر کسی بھی جگہ سے حملہ کیا تو ہم ان پر بھاری جوابی حملہ کریں گے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارے میزائل اور ڈرون طیارے صیہونیوں کے ایئرڈیفنس کو پار کرنے میں کامیاب رہے۔

جنرل سلامی کے مطابق اسرائیل کے خلاف ایران کی کارروائی انتہائی دقیق تھی اور میزائل اور ڈرون اپنے مقررہ ٹارگیٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button