تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈیرہ غازی خان گدائی چنگی پر زور دار دھماکہ پورا شہر گونج اُٹھا

ڈیرہ غازی خان کے علاقے گدائی چنگی پر زور دار بم دھماکہ ہوا ہے جس سے پورا شہر گونج اُٹھا ہے۔

دھماکے کی آواز 3 کلومیٹر دور تک سنی گئی

زخمیوں کی تعداد کا فلحال اندازہ نہیں لگایا جا سکتا

جواب دیں

Back to top button