تازہ ترینخبریںپاکستان

باپ کی جدائی، گرفتار پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کے کمسن بیٹے انتقال کرگئے

9 میں کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کے کمسن بیٹے عمار انتقال کرگئے۔

جہان پاکستان کے مطابق 9 مئی کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کے 9 سالہ بیٹے عمار زندگی کی بازی ہار گئے۔

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق 9 مئی کے کیس میں جیل میں بند ہیں۔

بھائی عباد فاروق کا بتانا ہے کہ 9 سال کا بیٹا والد کی گرفتاری پر ذہنی مرض میں مبتلا ہوگیا تھا، عباد فاروق کا بیٹا ذہنی مرض میں مبتلا ہوکر روتا رہتا تھا۔

بھائی کا کہنا ہے کہ عباد فاروق کے بیٹے کی نماز جنازہ آج رات ادا کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button