تازہ ترینخبریںصحتصحت و سائنس

آرٹفیشل انٹیلجنس طب کی دنیا میں بھی کمال دکھانے لگی

 آرٹفیشل انٹیلجنس طب کی دنیا میں بھی کمال دکھانے لگی اے آئی فالج سے متاثرہ افراد کو دوبارہ بات کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔

امریکی ماہرین کی ریسرچ کے مطابق اے آئی دماغ سے آنے و الے سگنلز کو ڈی کوڈ کر کے الفاظ میں بیان کرسکتی ہے، سان فرانسسکو میں ایسی ہی ایک ڈیوائس کا تجربہ کیا گیا جس نے فالج سے متاثرہ خاتون کی سوچ اور چہرے کے تاثرات الفاظ میں بیان کئے۔

امریکی ماہرین کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت فالج سے متاثرہ افراد کو دوبارہ بات کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت کی مدد سے فالج سے متاثر افراد کی بات سمجھی جاسکتی ہے، ڈی کوڈنگ ڈیوائس ایک منٹ میں 78 الفاظ میں بات بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button