تازہ ترینخبریںپاکستان

سوات میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

سوات کے علاقے مینگورہ سبزی منڈی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سوات کے علاقے مینگورہ سبزی منڈی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تلاش کے لیے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button