تازہ ترینخبریںپاکستان

’ملک میں ایک ساتھ الیکشن کروائے جائیں‘: وزارتِ دفاع کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کچھ دیر بعد

سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی جانب سے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔

واضح رہے کہ وزارت دفاع کی جانب سے سپریم کورٹ سے درخواست کی تھی کہ قومی ، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر ملک میں ایک ساتھ الیکشن کرائے جائیں۔

اس درخواست پر چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 11:30 بجے سماعت کرے گا۔

بنچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button