تازہ ترینخبریںپاکستان

حافظ قرآن کو 20 نمبرز اضافی دینے پر ازخودنوٹس کا فیصلہ جاری

حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبرز دینے پر ازخودنوٹس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نےجسٹس قاضی فائز کا فیصلہ واپس لےلیا۔ کیس میں بینچز کی تشکیل پر حکم جاری کر کے ازخود کارروائی کا اختیاراستعمال کیا گیا۔

فیصلے کے مطابق جسٹس قاضی فائز نے ازخودنوٹس کا اختیار استعمال کر کے 5 رکنی بینچ کےحکم کی خلاف ورزی کی، ازخودنوٹس کی کارروائی کا اختیار صرف چیف جسٹس کے پاس ہے۔

تحریری فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کی طرف سےجاری سرکلر میں درست وضاحت کی گئی تھی سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز کے احکامات کا ازخودنوٹس کیسز پر اطلاق نہیں ہوتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button