Uncategorized

افغانی فائٹر کو دہشت گرد کہنے والے اسرائیلی ریسلرکو عبرتناک شکست

افغانستان سے تعلق رکھنے ایم ایم اے ریسلر نے دہشت گرد کہنے والے اسرائیلی ریسلر کو عبرت ناک شکست سے دوچار کر دیا.
افغان مارشل آرٹ فائٹر جاوید بشارت نے اسرائیلی فائٹر سے مقابلے سے قبل وزن کرانے کے دوران آمنا سامنا کیا تھا۔اس دوران افغان فائٹر نے
اسرائیلی فائٹر سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا تو اس نے ان کے منہ پر انہیں دہشت گرد کہ دیا۔
انسٹاگرام پر بشارت نے اسرائیلی ریسلر کو شکست دینے کا تہیہ کرتے ہوئے لکھا کہ میں اسے ضرور سبق سکھاؤں گا۔
میچ کے بعد یو ایف سی کے صدر ڈانا وائٹ نے اس معاملے پر تبصرہ کیا انہوں نے کہا بشارت نے اسرائیلی ریسلر کو شکست دے کر بدلہ لے لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button