تازہ ترینخبریںپاکستان

شدید برفباری، چترال جانے والی گاڑیاں لواری ٹنل پر پھنس گئیں

شدید برفباری کےباعث چترال جانےوالی گاڑیاں لواری ٹنل پر پھنس گئیں۔

رات گیارہ بجے سے پھنسے افراد کو اب تک ریسکیو نہیں کیا جاسکا، گاڑیوں میں بچے اور خواتین بھی سوار ہیں۔

ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہےکہ سڑک پر ایک فٹ سے زیادہ برف پڑچکی۔

حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے، برف ہٹانے کی کوششیں کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button