تازہ ترینخبریںدنیا

سعودی عرب میں بھی سندھی کلچر ڈے کی تقاریب کا انعقاد

سعودی عرب کے شہر جدہ اور مدینہ منورہ میں بھی سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے تقریبات منعقد کی گئیں۔

سینکڑوں محنت کش پاکستانیوں نے سندھی کلچر ڈے کو بھرپور انداز سے منایا، مقامی گلوکاروں نے لوگ گیت گائے ، اجرک اور سندھی ٹوپی پہن کر ثقافت کو اجاگر کیا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ سندھی تہذیب و ثقافت صدیوں پرانی ہے جس پر انہیں فخر ہے۔ سندھ کے عوام سعودی عرب سمیت پوری دنیا میں اپنے کلچر کے ذریعے پاکستان کا امیج بلند کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button