تازہ ترینخبریںپاکستان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی لارجر بینچ کا حصہ ہوں گے۔

سپریم کورٹ نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button