تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری گرفتار

پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔

دوست مزاری کے کزن نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے کزن شباب مزاری نے کہا کہ دوست مزاری کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔

کزن شباب مزاری نے کہا کہ دوست مزاری نجی سپتال میں دادا بلخ شیر مزاری کی عیادت کے لیے آئے تھے۔دوست محمد مزاری پی ٹی آئی کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button