تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹس

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستانی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

آئی سی سی نے سہ ملکی ون ڈے سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا۔

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے

 

آئی سی سی کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا۔

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے

جواب دیں

Back to top button