تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد۔

 

چیئرمین پی سی بی نے تین ملکی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن دیکھا۔

 

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹریننگ سیشن میں شریک کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کا مشاہدہ کیا۔

 

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ سے بھی ملاقات کی۔472

جواب دیں

Back to top button