تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد بھی کیا گیا

جواب دیں

Back to top button