تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کر دیے

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کر دیے۔

پاکستان 27-2026ء کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ مملکت کونسل اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

دوسری جانب نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی بشکیک میں ملاقات ہوئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button