
یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قدافی سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ تقریب میں پی سی بی کے چیف آپریٹگ آفیسر سمیر احمد سید نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ تقریب میں پی سی بی کے سٹاف اور ان کی فیمیلز نے شرکت کی۔
اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی گئیجشن آزادی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پروقار تقریب کا اہتمام۔






