تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ٹرمپ 36 ویں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 36 ویں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ روانہ ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ دورہ صرف ترک صدر رجب طیب اردوان کی وجہ سے کر رہا ہوں

واضح رہے کہ انقرہ میں آج سے شروع ہونے والے 2 روزہ نیٹو اجلاس میں روس سے متعلق سیکیورٹی خدشات، یورپی دفاع اور علاقائی تنازعات پر بات چیت ہو گی جبکہ اربوں ڈالرز کے دفاعی معاہدوں کے اعلان کی بھی توقع ہے

جواب دیں

Back to top button