تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم کا ایران میں نیتن یاہو کی ناکام سازش کا اعتراف

سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی ہزاروں انٹرنیٹ ڈیوائسز ایران میں اسمگل کر کے ایرانیوں کو حکومت کے خلاف کھڑا کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بدترین ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔

 

مقبوضہ بیت المقدس میں خطاب کرتے ہوئے سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت چاہتی تھی کہ ایران میں انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کے دوران حکومت مخالف مظاہرے کرانے کے لیے ان انٹرنیٹ ڈیوائسز کو استعمال کرے

جواب دیں

Back to top button