
مالک کا نوکر پر تشدد سے عضوء خاص کٹ گیا ، کہانی کا دوسرا رخ بھی سامنے آگیا ، جانیئے حقیقت کیا ہے ؟
عبدالرحمٰن ارشد :
گزشتہ دنوں جھنگ میں ایک واقعہ پیش آیا جس نے سب کے دل چیر کے رکھ دیے ہیں ۔ ایف آئی آر کے مطابق مالک نے اپنے ملازم پر تشدد کیا جو کہ اس کا قریبی تھا ۔
مالک نے ملازم کا عضو تناسل کام میں غفلت برتنے پر گھوڑی کی لگام کے ساتھ باندھ دیا اور گھوڑی ہانکی تو اس کا عضو تناسل کٹ گیا اور وہ شدید خون بہنے سے بے ہوش ہو گیا ۔
یہ تھا کہانی کا ایک پہلو ۔۔۔۔ اب پڑھیں دوسرا پہلو ۔۔۔
اپنی آزادنہ صحافت اور ایک سوشل صارف نے مجھے کہانی کے رخ سے تھوڑا تھوڑا آگاہ کیا ۔
بات یوں ہے کہ !
اصل واقعہ یہ ہے کہ حنیف (مضروب) اور عون (مالک) دونوں گھوڑی کو نہلا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی ان کے درمیان ہنسی مذاق ہوتا رہتا تھا۔ حنیف نے اپنا عضوِ تناسل کھڑا کرکے مذاقاً کہا کہ “اس کا کچھ کروں؟” عون نے جواب دیا کہ “اگر اتنا طاقتور ہے تو اسے گھوڑی کے ساتھ باندھ دو۔”
اس پر حنیف نے خود اپنے ہاتھوں سے گھوڑی کی رسی کے ساتھ اپنا عضوِ تناسل باندھ لیا اور کہا کہ “طاقت چیک کرتے ہیں۔” اسی دوران عون نے مذاق میں گھوڑی پر پانی پھینکا، جس سے گھوڑی گھبرا گئی اور زور سے بھاگنے یا کھینچنے لگی، جس کے نتیجے میں یہ واقعہ پیش آیا۔
براہِ کرم پورے علاقے سے تصدیق اور مکمل تحقیقات کر کے حقائق معلوم کیے جائیں۔ عون بھی سادہ مزاج اور کم عقل سا لڑکا ہے، اور بظاہر یہ واقعہ کسی بدنیتی کے بجائے ہنسی مذاق اور نادانی کے باعث پیش آیا
تاہم اس واقع کی بھی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔ ادراے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں اور شفاف تحقیقات کر رہے ہیں ۔ جلد حقائق سامنے آجائیں گے ۔








